Sun Eclipse
سورج
گرہن اور حضرت محمد ﷺ کے بیٹے کی وفات
سورج
اور چاند گرہن کے حوالے سے اگر اسلامی تعلیمات کا جائزہ لیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا
ہے کہ احادیث میں اس کے بارے میں واضح ہدایات
موجود ہیں اور بڑی احادیث کی کتب میں چاند
اور سورج گرہن پر پورے پورے ابواب باندھے گئے ہیں
قدیم
مذاہب میں سورج گرہن اور چاند گرہن کے متعلق عجیب و غریب قصے مشہور تھے‘
عربوں کے دلوں میں زمانہ جاہلیت کا یہ عقیدہ جما ہوا تھا کہ کسی بڑے آدمی کی موت سے چاند اور سورج میں گرہن لگتا ہے۔
عربوں کے دلوں میں زمانہ جاہلیت کا یہ عقیدہ جما ہوا تھا کہ کسی بڑے آدمی کی موت سے چاند اور سورج میں گرہن لگتا ہے۔
چنانچہ
بعض لوگوں نے یہ خیال کیا کہ غالباً یہ سورج گرہن آپ ﷺکے بیٹے حضرت ابراہیم رضی اللہ
تعالیٰ عنہ کی وفات کی و جہ سے ہوا ہے۔ حضورِ اقدس ﷺنے اس موقع پر ایک خطبہ دیا جس
میں جاہلیت کے اس عقیدہ کا رد فرمایا
مزید
تفصیل کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
مزید اسلامی معلومات کے لئے ہمارا چینل بھی سبسکرائب کریں
اور مہربانی کر کے ہماری ویڈیوز کو لائک اور شیئر ضرور کریں ( شکریہ)
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteMirzaMntal
ReplyDelete