Islami knowledge Hadees in urdu
Wazu ki Fazilat Hadees in Urdu |
دین اسلام میں طہارت پاکیزگی اور صفائی کو بہت زیادہ
اہمیت حاصل ہے بلکہ اگر دیکھا جائے تو صفائی کو نصف ایمان کہا جاتا ہے
دین
اسلام ہمیں صفائی حاصل کرنے کی نہ صرف تعلیم دیتا ہے بلکہ ساتھ ساتھ ہمیں وہ طریقہ
بھی تفصیلات بتائے جاتے ہیں جن سے صفائی حاصل کی جاسکے غسل اور وضو کرنا ان طریقوں
میں بہت اہم ہیں
وضو
میں ہاتھوں ، منہ ، نتھنوں ، بازوؤں ، سر اور پاؤں کو پانی سے دھونا شامل ہے اور
یہ اسلام میں رسمی طہارت کا ایک اہم حصہ ہے۔
باوضو
رہنے والا انسان نہ صرف مختلف طرح کی دینی عبادات میں آسانی محسوس کرتا ہے بلکہ کہ
اس کو بہت ساری دوسری روحانی اور دنیاوی فیوض و برکات بھی حاصل ہوتی ہیں
اسلام
میں بہت ساری عبادات سرانجام دینے کے لیے بھی آپ کا باوضو ہونا انتہائی ضروری ہے
اس
ویڈیو میں دوستوں کے سامنےوضو کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کی جارہی ہے
امید ہے آپ ہماری اس کاوش کو پسند کریں گے اور ہماری ویڈیوز کو لائیک اور شیئر
ضرور کریں گے
مزید گزارش ہے کہ اگر آپ نے اب تک ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو
سبسکرائب کریں تاکہ آنے والی ویڈیو سے آپ واقف رہ سکیں
ماشاءاللہ
ReplyDelete