Sunday, September 29, 2019

Five Pillars of Islam Definition اسلام کے پانچ بنیادی ارکان

Kalma Namaz Roza Zakat Hajj 



آج کی پوسٹ مین مین جو ویڈیو  آپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہو وہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان کے بارے میں ہے  

Five Pillars of Islam Definition

امید ہے آپ دوستوں کو اس سے عمدہ معلومات ضرور ملیں گی اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ یہ معلوماے دوسروں تک پہنچانے کے لئے اس ویڈیو کو شیئر بھی کریں گے 





تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مزید اسلامی معلومات کے لئے اس چینل کو سبسکرائب بھی کریں 
جزا ک اللہ  خیرا 


Tuesday, September 17, 2019

information about quran in urdu

What is wrong with erasing of the Quranic verses after Writing کیاقرآنی آیات لکھ کر مٹانا گناہ ہے؟



دوران ِ تعلیم کلاس میں استاد کو اکثرتختہ سیاہ وغیرہ  پر قرآنی آیات ، احادیث ،حضور ﷺیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا نام چاک سے لکھ کر مٹانا پڑتا ہے۔  مزید اس عمل میں چاک کے ذرےبھی زمین پرگرتے اور ہوا میں تحلیل ہو جاتے ہیں۔ کیا اس طرح سےاستاد کسی بے حرمتی کا یا گناہ کا مرتکب تو نہیں ہوتا؟ 


جواب جاننے کے لئے ویڈیو لنک پر کلک کریں




Information about Quran in Urdu